اسٹیل پن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں فونٹن پین۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لوہے (وغیرہ) کی نب کا ہولڈر، مہرے دار قلم جس میں نب لگا کر لکھتے ہیں فونٹن پین۔